مقیاس الحرارت
قسم کلام: اسم آلہ
معنی
١ - حرارت یا بخار کی مقدار ناپنے کا آلہ، اس آلہ میں پارہ استعمال ہوتا ہے، گرمی کی وجہ سے پارہ گرم ہو کر پھیلتا ہے اور سردی کی وجہ سے سکڑتا ہے اس کے اتار چڑھاؤ ہی سے درجۂ حرارت معلوم کیا جاتا ہے، حرارت پیما، تھرما میٹر۔
اشتقاق
معانی اسم آلہ ١ - حرارت یا بخار کی مقدار ناپنے کا آلہ، اس آلہ میں پارہ استعمال ہوتا ہے، گرمی کی وجہ سے پارہ گرم ہو کر پھیلتا ہے اور سردی کی وجہ سے سکڑتا ہے اس کے اتار چڑھاؤ ہی سے درجۂ حرارت معلوم کیا جاتا ہے، حرارت پیما، تھرما میٹر۔